مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائیس چیئرمین حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی نے بدھ 19 نومبر 2025 کو بین الاقوامی خبررساں ادارہ ابنا کے مرکزی دفتر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ادارے کے مختلف شعبوں کا جائزہ لیا اور وہاں جاری سرگرمیوں سے آگاہی حاصل کی۔ حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی نے دورے کے دوران ابنا کے مختلف سیکشنز کے ذمہ داران سے ملاقات کی اور ادارہ جاتی امور پر بات چیت کی۔ بعدازاں انہوں نے ابنا کے رپورٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں شیعہ برادری کی موجودہ صورت حال اور ملک کی سیاسی و سماجی صورتحال سے متعلق پوچھے گئے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔

19 نومبر 2025 - 17:19

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha